امریکامیں آئل ٹینکر میں دھماکا، 50افرادکےزندہ جل جانےکی اطلاع

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

واشنگٹن:امریکی ملک ہیٹی کے شہرکیپ ہیٹین میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہوگیاجس کے نتیجے میں 50 سے زائدافرادزندہ جلس گئے،جنہیں قریبی استپال منتقل کردیاگیا۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق حادثے کےبعد آئل ٹینکرمیں آگ لگ گئی تھی جس کے فورن بعد ایک دھماکاہوااور ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔

حادثے کےبعدڈپٹی میئر پیٹرک نے جائے حادثہ کادورہ بھی کیا ،اس موقع پر انہوں نے بتایاکہ میں اب تک 5 کے قریب جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں جس کی شناخت ہوناابھی باقی ہے،انہوں نے خدشہ ظاہر کیاکہ آئل ٹینکرکوحادثہ ایک موٹرسائیکل کوبچاتے ہوئےپیش آیااوروہ اپناکنٹرول کھو بیٹھا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان، امریکا کے ساتھ سودے بازی کا رشتہ نہیں چاہتا،شاہ محمودقریشی

دوسری جانب انہوں نے مزیدبتایاکہ حادثے کی وجہ سے قریب میں موجودگھروں کوبھی نقصان پہنچااورکم از کم 20 گھر جل کر تباہ ہوگئے۔

Related Posts