واشنگٹن: امریکا نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ہم اس دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
The U.S. strongly condemns the terrorist attack on the Karachi Police Office. We stand firmly with the Pakistani people in the face of this terrorist attack. Violence is not the answer, and it must stop. My deepest condolences to the families of those injured and killed.
— Ned Price (@StateDeptSpox) February 18, 2023
چیتے کے بعد شیر سڑک پر نکل آئے، ویڈیو وائرل
نیڈ پرائس نے کہا کہ تشدد کسی بھی چیز کا جواب نہیں ہے، اور اسے رکنا چاہیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔