ستار بجا کر کینسر کا علاج، ضمیر اختر عرف لڈن جعفری کا نیا مضحکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

allama zameer akhtar naqvi new video viral in social media

کراچی: عجیب و غریب دعوؤں کے حوالے سے مشہورشیعہ عالم دین ضمیر اختر نقوی کی جانب ایک نیا مضحکہ خیز دعویٰ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا ہے۔

کورونا وائرس کا علاج ہونے اور نسخہ نہ بتانے کے بیان پر گزشتہ دنوں سوشل میڈیا صارفین کے ہاتھوں شدید مذاق کا نشانہ بننے والے ضمیر اختر نقوی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

ویڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ موسیقی کے ذریعے بھی انسانوں  کا علاج ممکن ہے، ایک واقعہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہاراجہ بنارس کا کینسر ستار بجا کر چڑیا میں اتار دیا، چڑیا مرگئی اور مہاراجہ بچ گیا۔

مزید پڑھیں: امریکا میں گزارے گئے عرصے سے متعلق میرا کا ڈراؤنا انکشاف

اس سے قبل انہوں  نے دعویٰ کیا تھا کہ نیپال کے لوگ صبح مرتے ہیں اور شام کو زندہ ہو جاتے ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو خوب لتاڑا تھا۔

Related Posts