نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے علامہ طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیا ہے۔
نگران وزیراعظم نے علامہ طاہر اشرفی کو مشرقی وسطی اور اسلامی ممالک کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا ہے۔
جادو گر بننا ہے تو داخلہ لیجئے، برطانوی یونیورسٹی کی انوکھی تعلیمی پیشکش
نگران وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ نے علامہ طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
علامہ طاہر اشرفی اس سے پہلے بھی مختلف وزرائے اعظم کے نمائندہ خصوصی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔