کراچی: بھارت نے اپنی پرانی روش برقرار رکھتے ہوئے علی عظمت کا مشہور گانا ”سیونی“ کاپی کرلیا، بالی ووڈ کے موسیقار نے پورے گانے کا حشر نشر کرکے رکھ دیا۔
بالی ووڈ میں پرانے سدا بہار گانوں کو ری مکس کرکے برباد کرنے کی روایت آج سے نہیں بلکہ اس سے قبل بھی ابرارلحق کا گانا ”اساں تیری گل کرنی، ”اساں تے جانابلو دے گھر“کو بھی کاپی کیا جاچکا ہے۔
Blending the two eras together; the era of 90s and the era of #ArijitSingh and #JyotiNooran. Listen to the absolute magic #SayoneeSong,the title track of the film Sayonee.https://t.co/BsEX3N1bTa@SayoneeTheMovie #RahulRoy @tanmayssingh9 @musskansethi9
— T-Series (@TSeries) November 3, 2020