لاہور:پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان کے گروپ نے ق لیگ کو وزارتِ اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کرتے ہوئے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اپنے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں۔ وفاقی حکومت اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو وزارتِ اعلیٰ دینے کا وعدہ کرچکی ہے تاہم ترجمان علیم خان گروپ کا کہنا ہے کہ ہم اپوزیشن کا غیر مشروط ساتھ دینگے۔
وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، خالد مقبول کی شرکت سے معذرت