اجے دیوگن کی فلم ’بھولا‘ کے گانے ’نظر لگ جائے گی‘ کا ٹیزر ریلیز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی آنے والی فلم ’بھولا‘ کے گانے ’نظر لگ جائے گی‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا۔

 انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اجے دیوگن کی فلم بھولا کے گانے نظر لگ جائے گی کا خصوصی ٹیزر ریلیز ہوا ہے جس کو مداح خوب سراہ رہے ہیں، گانے کی آفیشل ویڈیو بعد میں ریلیز کی جائے گی جس کی تاریخ ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sandip Kombe AJ (@sandipkombe)

ٹوئٹر پر ایک صارف نے اجے دیوگن کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ فلم بھولا کے گانے کا ٹیزر سنا جوکہ بہت اچھا لگا۔

یہ بھی پڑھیں:

عورت کو خوش رہنے کیلئے مرد کے ساتھ کی ضرورت نہیں، سجل علی

بھولا ایک آنے والی ہندی زبان کی فلم ہے جو 30 مارچ 2023 کو ریلیز ہونے والی ہے۔ یہ فلم دھرمیندر شرما نے ڈائریکٹ کی ہے اور اس میں اجے دیوگن، تبو اور املا مرکزی کردار ادا کریں گے۔

Related Posts