آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر کس بات کی حیرانی کا اظہار کیا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر کس بات کی حیرانی کا اظہار کیا؟
آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر کس بات کی حیرانی کا اظہار کیا؟

سوشل میڈیا پر معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا پیغام بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے۔

حال ہی میں آئمہ بیگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ انسٹاگرام پراپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

انہوں نے اُس کے کیپشن میں لکھا کہ حیرت ہے کیا کوئی کسی کی پرواہ کرتا ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

اُن کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے جس کا اندازہ پوسٹ پر لائکس کی تعداد کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے، تاہم اِس کے باوجود گلوکارہ نے منفی تبصروں سے بچنے کیلئے پوسٹ کو کسٹومائز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا برطانوی ماڈل کی جانب سے آئمہ بیگ پر لگائے گئے الزامات درست ہیں؟

قبل ازیں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے دھوکے سے متعلق اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا سوشل میڈیا پر جواب دیا تھا۔

آئمہ بیگ نے برطانوی فلمساز، فوٹو گرافر اور ہدایتکار قیس احمد سے تعلقات کی تردید یا تصدیق کے بجائے الزامات لگانے والی برطانوی ماڈل طلولہ پر تنقید کی تھی۔

واضح رہے کہ آئمہ اور قیس کی جانب سے آنے والے بیانات میں اپنے مبینہ تعلق کے حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

Related Posts