بنگلادیشن نے خفیہ طور پر اسرائیل سے جاسوسی آلات خریدے، رپورٹ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بنگلادیشن نے خفیہ طور پر اسرائیل سے جاسوسی آلات خریدے، رپورٹ
بنگلادیشن نے خفیہ طور پر اسرائیل سے جاسوسی آلات خریدے، رپورٹ

ڈھاکا: بنگلا دیش کی جانب سے اسرائیل سے خفیہ طور پر جاسوسی آلات خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف عرب میڈیا کی تحقیقات رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنگلا دیش کی حکومت نے مئی 2018 میں بیک وقت سینکڑوں موبائل فون کی جاسوسی کرنے کے آلات اسرائیل سے خریدے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ساختہ آلات کو ہنگری کا ظاہر کرکے خریدا گیا، بنکاک کے ٹھیکیدار نے سودا کروانے میں مدد کی۔

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس نے بنگلا دیش کے فوجیوں کو ہنگری میں ٹریننگ بھی دی، بنگلا دیش کے سرکاری سطح پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں تشدد میں اضافے کا ذمے دار امریکا ہے،طالبان ترجمان سہیل شاہین

Related Posts