”سالار“ فلم کے باکس آفس کے بعد OTT پر بھی جلوے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

”سالار“ فلم کے باکس آفس کے بعد OTT پر بھی جلوے
”سالار“ فلم کے باکس آفس کے بعد OTT پر بھی جلوے

نئی دہلی: ہومبلے فلمز کا سالار پارٹ 1 سیزفائر نے پوری دنیا میں زبردست کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں، اس فلم نے اپنی جذباتی گہرائی اور کہانی کے ساتھ شائقین کے ساتھ ایک تعلق جوڑ لیا ہے۔

فلم نے باکس آفس پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا،عالمی سطح پر 725 کروڑ روپے سے زیادہ کی بھاری کمائی کی اور دنیا بھر کے شائقین سے بے پناہ محبت حاصل کی۔

OTT پلیٹ فارم Netflix پر ٹاپ 10 فلموں کی فہرست میں‘سالار’پہلی پوزیشن حاصل کرچکی ہے، فلم کا ہندی ورژن اب بھی ملک بھر کے سینما گھروں میں چل رہا ہے، فلم کو حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر تمل، تیلگو، کنڑ اور ملیالم زبانوں میں دکھایا گیا تھا اور اس نے اپنی ڈیجیٹل ریلیز پر بھی زبردست دھوم مچائی ہے۔

بڑے پردے پر اس فلم نے شائقین کو ایڈرینالین رش کے ساتھ ساتھ کافی تفریح فراہم کی ہے، اب شائقین فلم‘سالار پارٹ 2: شوریانگ پرو’کے سیکوئل کا انتظار کرنے میں مصروف ہیں۔

پربھاس کی سالار کا بجٹ تقریباً 270 کروڑ روپے بتایا جاتا ہے، لیکن فلم نے دنیا بھر میں تقریباً 725 کروڑ روپے کما چکی ہے۔

Related Posts