عماد و عامر کے بعد عرفان نے بھی بوجھل دل کیساتھ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو دنیا

عماد وسیم اور محمد عامر کے بعد دراز قامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

محمد عرفان نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں۔

ویک اینڈ پر قلفی نہ جم جائے، کراچی کا درجہ حرارت آج 3 ڈگری تک گرنے کا امکان

محمد عرفان سے قبل پاکستان کے آل راونڈر عماد وسیم اور فاسٹ بالر محمد عامر بھی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔

بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔

محمد عرفان نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں۔

واضح رہے کہ محمد عرفان نے 4 ٹیسٹ، 60 ون ڈے اور 22 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

Related Posts