پاکستان سے مار کھانے کے بعد لاکھوں بھارتیوں کی امریکا میں بھی شامت آگئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتیوں کو ملک بدری کا سامنا ہے، فوٹو انڈیا ٹوڈے

پاکستان سے انڈیا کے مار کھانے کے بعد بھارتی شہریوں کی امریکا میں شامت آگئی، امریکا نے بھارتی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ مقررہ وقت سے زیادہ قیام کرنے پر ملک بدر کردیا جائے گا۔

امریکا سے غیر قانونی بھارتی شہریوں کا انخلا جاری ہے، ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بھارتی شہریوں پر زمین تنگ کردی، ملک سے نکالنے کی دھمکی دے دی گئی۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سرزمین پر قوانین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، اگر کوئی امریکا میں اپنے ویزا کی مقررہ مدت سے زیادہ قیام کرتا ہے تو اس کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے، مستقبل میں امریکا کا سفر کرنے پر مستقل پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

امریکا میں 7.25 لاکھ بھارتی غیر قانونی طور پر مقیم ہیں اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، 2023 میں 51 ہزار بھارتیوں نے امریکا میں پناہ کی درخواست دی، گزشتہ 5 سال میں 470 فیصد اضافہ ہوا۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق مودی کے زیر حکومت بے روزگاری خطرناک حدوں کو چھونے لگی، اپریل 2025 میں شرح 5.1 فیصد تک جا پہنچی، شہری علاقوں میں بے روزگاری 6.5 فیصد ہے۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق بھارت میں بیروزگاری سے نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے، معاشی بدحالی اور بے روزگاری کے باعث بھارتی شہریوں کی امریکا ہجرت میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔

Related Posts