ناک کی سرجری کروانے پر اداکارہ نیمل خاور کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کو کاسمیٹک سرجری کروانے پر صارفین شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ نیمل خاور کی چند نئی تصاویر گردش کررہی ہیں جن پر صارفین نے تبصرہ کیا ہے کہ اداکارہ نے ناک کی سرجری کروائی ہے، وائرل تصاویر پر نیمل خاور خان کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

نیمل خاور کا نام ٹوئٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل رہا جہاں صارفین نے کہا کہ اداکارہ نے ناک کی غیر ضروری سرجری کروا کر اپنی قدرتی خوبصورتی کو خراب کردیا ہے۔

صارفین کی اکثریت کا کہنا ہے کہ نیمل خاور خان پاکستانی اداکارہ و ماڈل سارہ لورین اور بھارتی اداکارہ و ڈانسر سنی لیون جیسی دکھائی دے رہی ہیں۔

آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں: