پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نور کی منگنی ہوگئی۔
گزشتہ روز مریم نور کی منگنی اسماعیل بٹ سے ہوئی ہے جس کی تصدیق خود اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی کی ہے۔
ڈرامہ سیریل عشق جلیبی سے مشہور ہونے والی اداکارہ مریم نور کی فیملی تقریب میں منگنی ہوئی ہے۔
مزید برآں اداکارہ کی منگنی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مداحوں کیلئے خوشخبری، سنو چندا اب ایک نئے انداز میں نظر آئے گا