ہرباربیان بدلنے پر اداکارہ عفت عمر کی عمران خان پر کڑی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Actress Iffat Omar sharply criticizes Imran Khan

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بار بار بیانات تبدیل کرنے پر اداکارہ عفت عمر نے کڑی تنقیدکی ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغامات میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی عورت بولے تو بدکردار،مرد بولے تو غدار،صحافی بولے تو لفافہ،ادارہ بولے تو کرپٹ،عمران خان کی چوری پکڑی جائے تو اندرونی سازش،کرسی چھن جائے تو بیرونی سازش قراردے دیتے ہیں۔

 

فروری ، مارچ والا عمران خان کہتا تھا کہ میں دعائیں مانگ رہا تھا کہ یہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں ، میں ان تینوں کی وکٹ ایک بال سے اڑاؤں گا۔

اپریل والا عمران خان کہتا ہے کہ مجھے جنوری سے پتا تھا کہ امریکہ میرے خلاف سازش کر رہا ہے اور اس میں ملک کے اندر سے لوگ اس کے ساتھ مل گئے۔

مزید پڑھیں:خان صاحب! اپنا بویا یہاں کاٹنا بھی پڑے گا ۔۔۔

واضح رہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں جمع کروانے کے بعد عمران خان نے کئی بیانات تبدیل کئے اور وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد بھی مسلسل بیانات بدل رہے ہیں جس پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Related Posts