اداکار شاہد کپور کا بہن کیلئے جذباتی پیغام، کیا کہہ دیا؟

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
اداکار شاہد کپور کا بہن کیلئے جذباتی پیغام، کیا کہہ دیا؟
اداکار شاہد کپور کا بہن کیلئے جذباتی پیغام، کیا کہہ دیا؟

بولی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار شاہد کپور نے بہن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے جذباتی پیغام لکھا۔

اداکار کی طرف سے جاری کی گئیں تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، جس کے ساتھ شاہد کپور کا خوبصورت کیپشن بھی وائرل ہوہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor)

شاہد کپور کیپشن میں کہہ رہے ہیں کہ ’وقت کتنی جلدی گزر گیا اور ہماری چھوٹی بٹو اب دلہن بن گئی ہے‘۔

انہوں نے جذباتی انداز میں کہا کہ ’میری چھوٹی بہن بہت جلدی بڑی ہوگئی، زندگی کے ایک شاندار باب کی جذباتی شروعات ہورہی ہے، پیاری ثنا کپور اور میانک کو مبارکباد‘۔

یہ بھی پڑھیں: سنی لیونی سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟

واضح رہے کہ اداکارہ ثنا کپور نے شاہد کپور کی فلم ’شاندار‘ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

Related Posts