زیادتی کے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Rawalpindi police detained the citizen for 5 days and named him in a false case

راولپنڈی: پی پی پی کارکن ناصر خان بنگو کی صائمہ بی بی زیادتی کیس کی سماعت سول جج ملک امان نے کی،ملزم ناصر خان بنگو کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

ایف آئی آر نمبر 384/20 u / s 109 ، 376/34 پی پی سی ، پی ایس کراچی کمپنی کے تحت زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون مدعی صائمہ بی بی اپنے وکیل اور حامیوں کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

کیس کے تفتیشی افسر نے ملزم کے 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی جسے جج نے قبول کرلیا گیا ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

عدالت نے 2 اکتوبر 2020 کو ملزم کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت اگلی تاریخ تک ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں: میمن گوٹھ میں کومبنگ آپریشن، گھر گھر تلاشی، 6 ملزمان گرفتار

صائمہ بی بی نامی خاتون نے ناصر خان بنگو نامی شخص کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں ایف آئی آر درج کروائی اور اس پر اچھی ملازمت کا وعدہ کرکے اس کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے کا الزام عائد کیا۔

Related Posts