8 سالہ معصوم بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sixteen-year-old sexually assaults minor girl in Karachi

لاہور: 8 سالہ معصوم بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم ظہیر کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتارکرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ظہیر محلے دار تھا، بچی کو ورغلا کر کمرے میں لے گیا زیادتی کی کوشش کی۔

15 کال پر ایس ایچ او ملت پارک خالد پرویز فوری موقع پر پہنچے تو عوام کا مشتعل ہجوم ملزم کو مارنے کیلئے پیچھے چڑھاتھا۔

ایس ایچ او ملت پارک و پولیس نفری نے ملزم کو ایک کمرے میں بند کرکے لوگوں کے ہجوم کو منتشر کیاا ور ملزم کو تھانہ لا کر مقدمہ درج کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔

مزید پڑھیں: 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرکے بلیک میل کرنے والا ملز م گرفتار

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ریکارڈ یافتہ ہے اور 06 سال قبل مقدمہ میں 02 سال جیل کاٹ چکا ہے۔

Related Posts