ابھیشیک بچن کی فلم ’گھومر‘ سے بڑی اسکرین پر واپسی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن جلد اپنی نئی فلم ’گھومر‘ کے زریعے بڑی اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھانے جارہے ہیں۔

ابھیشک بچن نے اپنی فلم کا موشن پوسٹر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ ان فلم گھومر رواں ماہ ریلیز ہونے جارہی ہے۔ فلم میں اداکارہ سیامی کھیر ابھیشیک بچن کے ساتھ مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔

آر بلکی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک معذور لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے کی خواہش رکھتی ہے۔ فلم کی کہانی بھی ہدایتکار آر بالکی نے ہی لکھی ہے۔

ابھیشیک بچن فلم میں ایک ہاتھ سے معذور لڑکی کے کوچ کا کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم میں شبانہ عظمی اور انگت بیدی بھی اہم کردار نبھائیں گے۔

واضح رہے کہ ابھیشیک بچن کی فلم ’گھومر‘ 18 اگست کو بھارت کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی جس کا ٹریلر 3 دن بعد جاری کیا جائے گا۔

Related Posts