عامر لیاقت کی دانیہ شاہ سے تیسری شادی، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
Aamir Liaquat triggers meme fest on Twitter

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی 18 سالہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی پر سوشل میڈیا صارفین نے میمز کی بھرمار کردی ہے۔

گزشتہ شام سے عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے نام سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈنگ میں شامل ہیں اور سوشل میڈیا عامر لیاقت حسین اور ان کی تیسری بیوی کے ساتھ ان کی حالیہ ویڈیو پر مضحکہ خیز اور مزاحیہ میمز سے بھرا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کون ہیں ؟

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عامر لیاقت کے حوالے سے میمز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Related Posts