پارک میں جوڑا سرعام جنسی عمل کرتا رہا، لوگ دیکھتے رہے، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو عالمی میڈیا

امریکی شہر نیو یارک کے ایک عوامی پارک میں مرد اور عورت کی سر عام سیکس کرنے کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل ہو گئی۔

ڈیلی اسٹار کے مطابق ایک بے گھر جوڑا جو پارک میں ہی مقیم ہے، گزشتہ روز اس وقت لوگوں کی نگاہوں  میں آگیا جب یہ کمبل اوڑھے جسمانی تعلق قائم کر رہا تھا۔ اس دوران درجنوں لوگ ان کے اردگرد جمع ہوگئے اور اس منظر کو دیکھنے لگے۔

 

پارک میں موجود لوگوں میں سے کسی شخص نے جوڑے کی اس قبیح حرکت کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر پوسٹ کر دی۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’’یہ صرف نیو یارک میں ہو سکتا ہے۔‘‘

ویڈیو پر کمنٹس میں بہت سے امریکی شہری اس جوڑے کی حرکت پر شدید حیرت اور غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک شخص نے لکھا کہ’’میں جاننا چاہتا ہوں کہ ان لوگوں کو کسی نے روکا نہیں اور کسی نے پولیس کو رپورٹ نہیں کیا؟‘‘

Related Posts