ایک سال میں 28 کروڑ زائرین کی مسجد نبوی آمد کا ریکارڈ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سال 2023 کے دوران 28 کروڑ سے زیادہ زائرین نے مسجد نبوی میں عبادت کی۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر سے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ زائرین نے عمرہ ادا کیا، جبکہ سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبوی میں عبادت کی۔

  سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بتایا کہ 2023 میں ساڑھے 13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی جو عمرہ زائرین کی ریکارڈ توڑ آمد تھی۔

سعودی وزیر کے مطابق گزشتہ سال عمرہ زائرین کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ ہوا اور اس دوران مجموعی طور پر 50 لاکھ اضافی زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

Related Posts