بچوں کے ہمراہ گلی سے گزرتی خاتون کیساتھ موٹر سائیکل سوار کی شرمناک حرکت

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں ایسے شرمناک واقعات معمول بن چکے ہیں، فوٹو فیس بک

نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون میں راہ چلتی خاتون کے دست درازی کا ایک اور شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں کے ساتھ گلی سے گزرتی خاتون کے ساتھ موٹرسائیکل سوار نے شرمناک حرکت کی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی۔

سی سی ٹی فوٹیج کے مطابق بچوں کے ساتھ گلی سے گزرتی خاتون کے ساتھ موٹرسائیکل سوار نے چھیڑ چھاڑ کی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق موٹر سائیکل سوار شخص نے خاتون کو گلی سے گزرتے ہوئے دیکھا، ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار شخص کو خاتون سے دست درازی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دست درازی کے بعد ملزم تیزی سے فرار ہو گیا، فوٹیج میں خاتون کو ملزم کے پیچھے بھاگتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دست درازی کا واقعہ 4 اپریل کو پیش آیا تھا، پولیس سے کسی نے بھی رابطہ نہیں کیا۔

Related Posts