مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج پر بم حملہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے نور شمس کیمپ میں ہونے والے دھماکے میں 10 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

دوسری طرف اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے طولکرم میں اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

فلسطینی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں طولکرم میں نور شمس کیمپ کو اگلے نوٹس تک بند فوجی زون قرار دے دیا ہے۔

پاکستان افغان مہاجرین کی ملک بدری روکے، طالبان حکومت

دوسری طرف اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران جھڑپوں میں 6 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوج بیت لحم شہر کے قریب دہیشیہ کیمپ میں چھاپے اور گرفتاریاں کر رہی ہے۔ العربیہ کے مطابق صہیونی فوج نے الخلیل شہر کے علاقے العروب میں بھی چھاپہ مارا اور کئی فلسطینی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

Related Posts