لاہور میں جشن آزادی کے موقع ہر اقبال پارک میں مینار پاکستان کے قریب مبینہ طور پر ہراسانی کا نشانہ بننے والے خاتون عائشہ اکرم واقعہ میں تضادات سامنے آنے پرسوشل میڈیا صارفین نے اقرار الحسن کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا،اقرارالحسن کوگرفتارکروٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
معروف مصنف خلیل الرحمان قمرکاکہنا ہے کہ کسی کو مظلوم بنانا ہو تو اقرار الحسن صاحب کو ٹاسک دے دو بخوبی اس کھیل کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیتے ہیں لیکن سوال تو بنتا ہے کہ ہر سچ دکھانے والا لبیک والوں پر ہونے والے ظلم ستم پر انگشت بدنداں کیوں تھا ہمارے گھروں کی چادر و چار دیواری کی پامالی انہیں نظر کیوں نہیں آئی؟۔
اشتیاق نامی ٹوئٹر صارف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، انہوں نے عائشہ اکرم کی جانب سے پولیس کو مزید کارروائی نہ کرنے کے حوالے سے پیغام کا اسکرین شارٹ لگاتے ہوئے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
محمد شاہد حسین نامی صارف کا کہنا ہے کہ ڈرامہ ختم ہونا چاہیے ، جن لوگوں نے ریاست کو بدنام کرکے پبلسٹی حاصل کرنے کے لیے اس واقعہ کو کیش کیا انہیں گرفتار کیا جائے۔ خاتون کی ٹک ٹاک ٹیم ، نام نہاد شائقین اور اینکرکو اس طرح کے پروپیگنڈے کی سزا ملنی چاہیے۔
مزید پڑھیں:میڈیکل رپورٹ میں ٹک ٹاکرعائشہ اکرم پر حملے کی تصدیق، زخموں کے نشان مل گئے
عمیر خان نامی صارف نے اقرارالحسن کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایف آئی اے کو واقعہ کا نوٹس لینا چاہیے۔
طہ کلیم نامی صارف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ہم اتنے برے نہیں ہیں جتنے کچھ لوگوں کے ذریعے پیش کیے جاتے ہیں ،الحمدللہ! پاکستان خواتین کے لیے بہت محفوظ ملک ہے۔ ہم اسے دنیا کا محفوظ ترین ملک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ انشاءاللہ۔
ٹوئٹر پر رحیم شیخ نامی شہری نے اقرارالحسن کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب پاکستان کے دشمن ہیں۔
یاد ماضی نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ ہمارے پاکستان کا امیج خراب کرنے کی گہری سازش ہے۔ایف آئی آر میں ان لوگوں کو والدین کے طور پر پیش کیا گیا۔ میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ اس لڑکی اور دو مرکزی کرداروں کو ان 400 افراد کے ساتھ جیل میں ڈالیں۔
کسی کو مظلوم بنانا ہو تو اقرار الحسن صاحب کو ٹاسک دے دو بخوبی اس کھیل کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیتے ہیں لیکن سوال تو بنتا ہے کہ ہر سچ دکھانے والا لبیک والوں پر ہونے والے ظلم ستم پر انگشت بدنداں کیوں تھا ہمارے گھروں کی چادر و چار دیواری کی پامالی انہیں نظر کیوں نہیں آئی؟
— Khalil Ur Rehman Qamar (@KRQ_OfficiaI) August 20, 2021
Lo G,drop scene ho he gya But this case must be investigated properly 2 bring the real story out.And the culprits must put behind the bar who planned & destroyed the image of our country#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو#YasirShami #IqrarulHassan #lahoreincident #ayeshaakramexposed pic.twitter.com/cFr3WLMGF6
— 𝗜𝘀𝗵𝘁𝗶𝗮𝗾 𝗞𝗵𝗮𝗻 (@ishtaiquekhan1) August 20, 2021
That's the wrong number!!!
The drama should be ended…. The people who cashed this stunt to gain the publicity by defaming the state should be arrested. Her TikTok team, so called fans and shaapar journalist must be punished for such propaganda.#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/1SMZMYCwKb
— M.Shahid Hussain🇵🇰 (@ShahidBhattiPTI) August 20, 2021
#FiA should take action against
#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/dG9p7WVFPb— Umair khan (@Umairkhan21101) August 20, 2021
Alhamdulillah ! Pakistan is a much safer country for women. We aren't that bad as being portrayed by some "Keyboard Warriors". And we're determined to make it the safest country in the world. Inshallah ✌️#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/YHusuKSahB
— Taha Kaleem YZ (@TahaKaleemKhan2) August 20, 2021
These people were presented as parents in the FIR. I request the government to put this girl and the two main characters in jail along with these 400 people. There is a deep conspiracy to tarnish the image of our Pakistan.🇵🇰 @chotichirya#lahoreincident#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/SH6tn2l0Lu
— Yaad e Mazi (@YaadMazi) August 20, 2021
Yasir shami and Iqrar Ul Hasan defame the image of our country being part of this propaganda
Pakistan Zindabad#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/Xh931tWGSQ— ع ش ق (@ShoaibAkramQure) August 20, 2021
Alone Girl on her motorbike Traveling the Whole country Without even knowing it's national Language and she's still safe Pakistani people helped her whenever she needed. So before talking shit about My country Do some homework! #YasirShami #اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/eEhCQ8QZHt
— Umair khan (@Umairkhan21101) August 20, 2021
Shameless @iqrarulhassan person.Incident on 14 Aug, Girl refuses https://t.co/0lX23bM1iF picture with pigeon on 15 Aug .Then this moron steps in & everything changes #اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/2wb9CYdTlw
— Rahman (@rashidrahman192) August 19, 2021
Why did she go there ..??It’s her mistake….#ayeshaakramexposed #ayeshaakram
#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/yw9mqqh5gH— h-m-m-a-d (@iamhmmad1) August 20, 2021
Lets start report on twitter #اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/Cpus72BmaF
— Abdul Raouf (@abdul_ra0uf) August 20, 2021
A lot of us want that the culprit (men) should be hanged publically bcz they spoil society. What if women spoil society? Should not we hang them publically too? Aren't women spoiling society by doing what they are doing!!!#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو#lahoreincident #Feminism pic.twitter.com/qjlgwkTiZR
— bint e rasheed (@Binterasheed1) August 20, 2021
The Dog who Always show the Negative image of Pakistan #lahoreincident#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/88vfsIBSE2
— MinGraph (@Mingraph01) August 20, 2021