تعلیمی اداروں میں یکم جولائی سے یکم اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنجاب کے اسکولز میں یکم جولائی سے یکم اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب کے اسکولز میں یکم جولائی سے یکم اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور:محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

 پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ یکم جولائی سے یکم اگست تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ ” والدین اور طالب علم چھٹیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔”

یہ بھی پڑھیں :قومی اسمبلی نے مالیاتی بل 22-2021 کی اکثریت رائے سے منظوری دے دی

Related Posts