کراچی:پاکستان کی سپر ماڈل، صدارتی ایوارڈ یافتہ، فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سکردو میں سیر سپاٹوں کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔
مہوش حیات کی جانب سے ایک نئی تصویر انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ اسکردو، تم پیار ہو۔
معروف اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی جھیل کنارے کھڑی خوبصورت پہاڑوں کے منظر میں کھوئی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں: غناعلی کی اپنے والد کے ہمراہ “فادرز ڈے” کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل