ہر اداکار کے ساتھ محفوظ فاصلہ رکھتی ہوں، یمنیٰ زیدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہر اداکار کے ساتھ محفوظ فاصلہ رکھتی ہوں‘ یمنیٰ زیدی
ہر اداکار کے ساتھ محفوظ فاصلہ رکھتی ہوں‘ یمنیٰ زیدی

کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا کہ ان کا جتنا فاصلہ اداکاروں کے ساتھ اسکرپٹ میں ہوتا ہے وہ ان کے ساتھ عام زندگی میں بھی اتنا ہی فاصلہ رکھتی ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران یمنیٰ زیدی نے کہا کہ وہ ہر اداکار کے ساتھ ایک محفوظ فاصلہ رکھتی ہیں۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا ان کے اس رویے پر کوئی برا نہیں مانتا؟

yumnazaidi #yumnazaidiofficial #yumnazaidithebest | Yumna zaidi, Pakistani actress, Stylish girl pic

جس پر یمنیٰ کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے، کیونکہ پیشہ ورانہ امور سے متعلق ہر کوئی اس طرح کی چیزوں کو سمجھتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ سیٹ پر اسٹارز کے ساتھ اتنا ہی فاصلہ رکھتی ہیں جتنا کہ ا سکرپٹ میں ہوتا ہے۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ 2012 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور اب تک 3 درجن کے قریب پروڈکشنز میں فنکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں، انہیں بہترین اداکارہ سمیت 2 ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے جبکہ 7 کے قریب نامزدگیاں بھی ہوئیں۔

مزید پڑھیں: وکٹوریہ سیکریٹ کا با اختیار خواتین کے ہمراہ نئی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

Related Posts