لاہور: مدرسہ جامعہ منظور الاسلامیہ میں نوجوان طالب علم سے بدفعلی کے بعد مفتی عزیز الرحمٰن کو برطرف کردیا گیا، مفتی عزیز الرحمٰن نے واقعہ کو نیارخ دیدیا۔
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماء و مدرسہ جامعہ منظور الاسلامیہ کے مفتی عزیز الرحمٰن کو ایک نوجوان طالب علم بدفعلی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد متعدد موقف سامنے آئے جمعیت علماء اسلام کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں مفتی عزیز الرحمٰن کو بدفعلی کیلئے جنسی طور پر نااہل قرار دیکر معاملے کو سازش قرار دیا گیا جبکہ بعد ازاں ان کی رکنیت معطل کردی گئی۔
مفتی عزیز الرحمٰن کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مدرسہ انتظامیہ نے بھی برطرفی کا اعلان کردیا جبکہ مدرستہ الاسلام لاہور کے مہتمم خلیل اللہ ابراہیم نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ صابر شاہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کی ویڈیو میرے ٹوئٹ کے ذریعے منظر عام پر آنےکےبعد جے یو آئی ف کے رہنما اور معلم مفتی عزیز الرحمٰن کو برطرف کردیا گیاہے۔
دوسری جانب مفتی عزیز الرحمٰن نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ویڈیو منصوبہ بندی کے تحت بنائی گئی،مدرسے کے ناظم نے مجھے عہدے سے ہٹانے کے لیے نوجوان کو میرے خلاف استعمال کیا،نشہ آور چائے پلائی گئی جس کے بعد اپنے ہوش و حواس میں نہیں رہا،دیکھا جا سکتا ہے میرا جسم حرکت نہیں کررہا جبکہ ویڈیو میں واضح ہے کہ نوجوان پر کوئی جبر نہیں ہے۔
لاہور "جے یو آئی ف" کے #عزیزالرحمٰن کی لڑکے (#صابرشاہ) سے #بدفعلی کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد "عزیزالرحمٰن" کا تردیدی ویڈیو بیان
مکمل ویڈیو لنک ????https://t.co/UeLCZQe79L#Punjab #mksw85official #JUIF #Lahore #inna #Pakistan #lahore #clarification #statements pic.twitter.com/KPQlbEmytg
— Mian Khurram Shahzad ???????? (@mksw85official) June 16, 2021
مفتی عزیز الرحمٰن کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مدرسہ جامعہ منظور الاسلام لاہور کے مہتمم مفتی عزیز الرحمن نےمبینہ بدفعلی کی تو بچے صابر کی شکایت پر اُلٹا اسی کو جُھوٹا کہا گیا،مجبوراً لڑکے نے اپنے ہی اُستاد پر اسٹنگ آپریشن کر ڈالا، اب اسے دھمکی دی جا رہی ہے کہ خاموش ہو جائے ورنہ۔
ایک صارف کا کہنا ہے کہ مفتی عزیز الرحمن نےاپنی دانست میں زبردست کہانی گھڑی ہےلیکن موصوف کو اندازہ ہی نہیں ہوا کہ وہ اعتراف جرم کر بیٹھے ہیں 10منٹ کےمکمل وضاحتی بیان میں عالیمرتبت نےپہلے تو ویڈیو کو جعلی قرار دیا پھر اپنی ہی بات سےپلٹ گئےحتیٰ کہ مدرسےکی انتظامیہ کےبرطرفی لیٹر کو اپنےخلاف سازش قراردےدیا۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مفتی عزیز الرحمٰن سے متعلق کئی طالب علموں نے شکایت کی وہ بدفعلی کرتے ہیں لیکن انتظامیہ نے ہر دفعہ چھپانے کی کوشش کی مجبوراً ایک طالب علم کو خفیہ کیمرہ لگا کر بدفعلی اپنے ساتھ کروانا پڑی تاکہ ریکارڈ ہو مفتی کے خلاف ایکشن ہو اوپر سے لے نیچے تک سب دین کے نام پر بدکاری کے مرتکب ہوئے۔
سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے کہ یہ بات کسی المیے سے کم نہیں کہ تمام تر ویڈیو ثبوت ہونے کے باوجود لاہور کے تھانہ صدر کے ایس ایچ اوعتیق ڈوگر مفتی عزیز الرحمن کے خلاف ایف آئی آردرج نہیں کر رہے جبکہ اہلِ علاقہ شدید سیخ پا ہیں، اس معاملے میں ریاست کو بطور فریق اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
ایک ٹوئٹرصارف کاکہنا ہے کہ کیا معلوم کہ مفتی عزیز الرحمن ویسے ہی پڑھا رہے ہوں جیسے خود پڑھے تھے؟ تصویر کا مثبت پہلو بھی دیکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ساتھ لف تصویر مفتی عزیز الرحمن کے چاہنے والوں کی دلپشوری کے لیے ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مفتی عزیز الرحمٰن کے حوالے سے شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیںمنظور الاسلامیہ لاہور جامعہ کے مہتمم عزیز الرحمن کو طالب علم کے ساتھ بد فعلی کرنے پر کڑی سزا دی جائے اوراس کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے تا کہ اس طرح کے دوسرے لوگ عبرت حاصل کریں۔
یہ ھیں ھمارے دورِ حاضر کے مفتی۔۔۔ یہ سکھائیں گے دین۔۔۔ کوڑے لگاو اس حرامزادے کو سرِعام۔۔۔!!! pic.twitter.com/oMWdeNnCUz
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) June 16, 2021
قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلفیہ کہتا ہوں کہ پاک دامن” ہوں۔ منظرِ عام پر آنے والی وڈیو ڈیڑھ سال پرانی ہے۔ مدرسے کے دوسرے مولوی حضرات کا خیال تھا کہ میں مدرسہ پر قبضہ کر لوں گا اِس لیے اُنہوں نے سازش کے تحت میری ویڈیو بنائی اور پہلے چائے میں نشہ پلایا جس پر مجھے کچھ خبر نہ رہی ،
+— SAMREEN TAHIR (@Sam__Sayss) June 16, 2021
اگر یہ فیصلہ وفاق المدارس پاکستان کا ہی ہے تو اسے اب تک @Wifaqmasindh کے ٹویٹر اکاونٹ سے شائع کیوں نہیں کیا گیا؟
تصدیق کی جائے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا یہ فیصلہ اصلی ہے کہ نہیں؟ pic.twitter.com/XOZ8rJnCoW
— ???????? ندیم زیدی ???????? (@_NadeemZaidi) June 16, 2021
مفتی عزیز الرحمن اپنے شاگرد کو کورونا ویکسین کا انجکشن لگانے کے مجرم قرار پائے اس لئے جامعہ منظور اسلامیہ لاہور کینٹ نے انکو فارغ کردیا pic.twitter.com/kqINF4ZGex
— طارق عباس بنگش (@tariq_bangash05) June 16, 2021
محمد بن قاسم آیا گھوڑے پے
ساری طالب چڑھیں قاری صاحب کے **وڑے پہ۔تمام علماء کرام کا مشترکہ بیانیہ https://t.co/5tA05uOqOH
— عین کاظمی (@i6xUeSrTkwNfupK) June 16, 2021
ابھی تک کسی مفتی کسی عالم دین نے مفتی عزیز الرحمن کی ویڈیو آنے کے بعد مدارس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے یا مفتی کو سنگسار یا پھانسی کا مطالبہ نہیں کیا ہر مکتبہ فکر کے عالم چپ ہیں ????
— Salman Khalil (@SalmanK49093285) June 16, 2021
RT @FarooquiJameel: یہ بات کسی المیے سے کم نہیں کہ تمام تر ویڈیو ثبوت ہونے کے باوجود لاہور کے تھانہ صدر کے SHO عتیق ڈوگر مفتی عزیز الرحمن کے خلاف FIR درج نہیں کر رہے جبکہ اہلِ علاقہ شدید سیخ پا ہیں – اس معاملے میں ریاست کو بطور فریق اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے@UsmanAKBuzdar …
— Proud Insafian???????????????? (@PMImrankhan1992) June 16, 2021
آج یقیناً دل خون کے آنسو رو رہا ہے، اس لیے نہیں کہ یہ پہلی مرتبہ ہوا، صرف اس لیے کیونکہ اسلام دشمنوں کو مفتی نے ایک اور موقع فراہم کردیا۔ یہ وڈیو جس نے بھی دیکھی ہوگی، وہ بچے کو مدرسے بیجھتے ہوئے ہزار بار سوچیں گے۔
عزیزالرحمن کی بچکانہ وضاحت،
آج پہلی بار الفاظ ساتھ نہیں دےرہے۔ pic.twitter.com/UJDbEvG15r— Nouman Khan (@inoumanspeaks) June 16, 2021
مدارس میں جنسی زیادتی
مدرسہ جامعہ منظور الاسلام لاہور کے مہتمم مفتی عزیز الرحمن نےمبینہ بدفعلی کی تو بچے صابر کی شکایت پر اُلٹا اسی کو جُھوٹا کہا گیا- مجبوراً لڑکے نے Sting آپریش کر ڈالا اور ویڈیو بنا لی، اب اسے دھمکی دی جا رہی ہے کہ خاموش ہو جائے ورنہ اسے جان سے مار دیا جائے pic.twitter.com/5K5nC4n3ca— Syed Naseer Ahmed (@Snaseershah) June 16, 2021
سوال یہ ہے کہ انصار عباسی بھائی کے لیے مولوی کی ویڈیو فحاشی کے زمرے میں آتی ہے؟ ٹی وی پر کوئی خاتون رقص کر لے، تو ان کا سماج اجڑ جاتا ہے مگر ایسے موقع پر خاموش ہو جاتے ہیں۔
ریپ کے واقعے پر زیادہ تر مولوی عموماﹰ خاموش رہنا پسند کرتے ہیں اور مذمت کریں تو انتہائی ہومیوپیتھک قسم کی۔— Atif Tauqeer (@atifthepoet) June 16, 2021
کئی وڈیوذ اپلوڈ ہوئی ہیں جن میں اسلام اور ناموسِ رسالت پہ پاکستانیوں کو لیکچر دینے والے مفتی عزیز الرحمن ایک نوجوان کیساتھ بد کاری کر رہے ہیں ۔
کسی پاکستانیُ مومن کا نہ تو خون کھولا نہ ہی اسلام کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہوا۔ ۱— Farrah (@GuyyanMirza) June 16, 2021
مدرسوں میں طالبعلموں سے جنسی زیادتی کی سزا صرف مدرسے سے بے دخلی کیوں؟
ایسے درندوں کو پولیس کے حوالے کیوں نہیں کیا جاتا؟ کل جو وہ کسی اور مدرسے میں طالبعلموں کے ساتھ یہی جرم کر رہے ہوں گے pic.twitter.com/JCaf1JADwt— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) June 16, 2021
پنجاب کی په رضا زنا کول روا دی
نو ځکه مفتي عزیز الرحمن دا زنا کړی
نوش جان مو شه پنجاب تاسو ته هر څه روا دی pic.twitter.com/28g7aps1j2— Hotak Attaullah (@hotak_attaullah) June 16, 2021
ابھی تک کسی مفتی کسی عالم دین نے مفتی عزیز الرحمن کی ویڈیو آنے کے بعد مدارس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے یا مفتی کو سنگسار یا پھانسی کا مطالبہ نہیں کیا ہر مکتبہ فکر کے عالم چپ ہیں… اسکی سزا صرف پھانسی ہونی چاہیے یہ سلسلہ شروع ہوا تو رکے گا نہیں اسی لئے ہر عالم دین چپ ہے
— Imran khanz Dawar (@ImranDpk) June 16, 2021
ہم پانچ چھے سال سے یہ دہائی دے رہے کہ مدارس اخلاقی و جنسی جرائم کے گڑھ ہیں اور یہاں بڑے بڑے جید علماء نا صرف خود بچہ بازی کے شوقین ہیں بلکہ باقاعدہ اس کام کی سرپرستی کرتے ہیں.
جس کا جواب ہمیش والدہ اور ہمشیرہ کو یک جا کی صورت میں ملا۔
قیامت کے دن تک وفاق المدارس یا علماء اگر + pic.twitter.com/3h3hMdiWb7— Ahmad Gill???? (@IAhmadPatriot) June 16, 2021