امریکی سینیٹ نے لینا خان کو کمشنر ایف ٹی سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

US Senate confirmed Lina Khan as commissioner of the Federal Trade Commission

واشنگٹن:امریکا کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکن پاکستانی لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد کرنے کے بعد امریکی سینیٹ نے لینا خان کو کمشنر ایف ٹی سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایف ٹی سی کمشنر کے طور پر لینا خان کی منظوری 28 کے مقابلے میں 639 ووٹوں سے کی گئی۔ لینا خان کمشنر کی حیثیت سے سیلیکون ویلی میں تجارتی ضوابط پر نظر رکھیں گی۔

32 برس کی لینا خان لندن میں پیدا ہوئی تھیں، 11 برس کی عمر میں والدین کے ساتھ امریکا منتقل ہوئی تھیں، لینا خان نے2017 میں ییل لا ء اسکول سے تعلیم حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں: ترک صدرکی پاکستان اور ترکی کو کابل ائیرپورٹ کی ذمہ داری دینے کی تجویز

امریکی سینیٹ اب 32 سالہ لینا خان کی نامزدگی پر بحث کرے گی اور اگر ایوانِ بالا توثیق کر دیتا ہے تو لینا فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی تاریخ کی سب سے کم عمر کمشنر بن جائیں گی۔

امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد لینا خان نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ یہ ان کے لیے بہت اعزاز کی بات ہے اور اگر سینیٹ ان کے نام کی توثیق کر دیتی ہے تو وہ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔

Related Posts