اسرائیل کی حمایت، بائیڈن نے اپنے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگ لئے، ترک صدر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دنیا میں اسلام دشمنی کینسر کی طرح پھیلتی جا رہی ہے، ترک صدر
دنیا میں اسلام دشمنی کینسر کی طرح پھیلتی جا رہی ہے، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگ لئے ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل کی حمایت پر امریکی صدر جوبائیڈن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگ لئے ہیں۔

جو بائیڈن اپنے خون آلود ہاتھوں سے تاریخ رقم کررہے ہیں اور ہم اب مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔فلسطینی علاقوں میں ظلم و ستم جاری ہے اور خون بہایا جارہا ہے تاہم امریکا اس کی حمایت کررہا ہے۔

ترک صدر نے جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے پر بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے اسلحہ ڈیل پر دستخط کیے ہیں۔جو ایک سوالیہ نشان ہے۔

مزید پڑھیں: جوبائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو 735 ملین ڈالر کے اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی

Related Posts