سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی مبینہ اغواء کے بعد رہائی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی مبینہ اغواء کے بعد رہائی
سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی مبینہ اغواء کے بعد رہائی

سڈنی:سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کو گزشتہ ماہ ایک گھنٹے کیلئے مبینہ طور پر اغواء کیا گیا تھا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کو ایک گھنٹہ بعد چھوڑدیا گیا،واقعہ 14 اپریل کو سڈنی کے نواح میں پیش آیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ا اسٹیورٹ میکگل کو تاوان کیلئے اغواء کیا گیا۔

رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اغوا میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔دوسری جانب اسٹیورٹ میکگل کا اغواء کے حوالے سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ میکگل نے 1998 سے 2008 کے درمیان آسٹریلیا کی نمائندگی کی، اسٹیورٹ میکگل نے 44 ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے اور اُن میں نمایا کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں: دو ہفتے قبل کہا تھا کہ آئی پی ایل معطل کر دینا چاہیے، شعیب اختر

Related Posts