عامر لیاقت ٹی وی شو کے دوران دوڑ لگاتے ہوئے گرگئے، سوشل میڈیا پر میمز کاطوفان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عامر لیاقت ٹی وی شو کے دوران دوڑ لگاتے ہوئے گرگئے، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
عامر لیاقت ٹی وی شو کے دوران دوڑ لگاتے ہوئے گرگئے، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

معروف ٹی وی اینکر اور پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین لائیو ٹی وی شو کےدوران دوڑ لگاتے ہوئے گر گئے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے واقعے کے متعلق میمز اور مزاحیہ پیغامات ارسال کرنا شروع کردئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رمضان ٹرانسمشن کی میزبانی کے دوران اینکر عامر لیاقت حسین نے مایہ ناز ایتھلیٹ نسیم حمید کو پروگرام کے سیٹ پر 20 منٹ کی دوڑ لگانے کا چیلنج دیا جس کے بعد دوڑ شروع ہوئی۔

لائیو رمضان ٹرانسمشن کا شو اس وقت دلچسپ ہوگیا جب عامر لیاقت نے کامیابی سے دوڑ کا ایک راؤنڈ تو کسی طرح مکمل کر لیا تاہم دوسرے راؤنڈ کیلئے مڑتے ہی ان کا پاؤں پھسل گیا جس کے نتیجے میں عامر لیاقت حسین پیروں اور ہاتھوں کے بل فرش پر پھسلتے چلے گئے۔

بعد ازاں عامر لیاقت حسین کے گرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جہاں سوشل میڈیا صارفین نے میمز بنانا شروع کردیں اور متعدد میمز اور لطائف عوام میں مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ عامر لیاقت حسین ایک بار پھر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہو گئے۔

https://twitter.com/sarcastic_hn/status/1384216154881679365

https://twitter.com/Iam_Mian1/status/1384200228572569603

یہ بھی پڑھیں: حلیمہ سلطان بننے کوشش، ندایاسر کو حلیمہ ملتان کا لقب مل گیا

Related Posts