بالی ووڈ اسٹار ہنری کیول نے اپنی گرل فرینڈ نتالی وِسکو وکے ساتھ تعلقات کا اعتراف کرلیا ، انسٹاگرام پر ایک نی تصویر پوسٹ کردی، مداحوں نے مبارکباد کے انبار لگادیئے۔
انسٹاگرم پر ایک تصویر کے عنوان پر ہنری کیول نے لکھا کہ یہ میری محبت نتالی ہے جوکچھ دیر قبل خاموشی سے پراعتماد نظر آرہی ہے اوریہ شطرنج میں مجھے ہرادیتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ نتالی نے وہی تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ بس میرے پیارے ہینری کو یہ سکھا رہی ہوں کہ شطرنج کیسے کھیلنا ہے یاشاید اس نے مجھے جیتنے دیا؟۔