گیلانی چیئرمین سینیٹ کاالیکشن کیوں اورکیسے ہارے،اہم انکشافات، اپوزیشن حلقوں میں تہلکہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

We have right to provide police protection to our members: Gillani

اسلام آباد: اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کی اصل وجہ سامنے آگئی، اہم انکشافات کے بعد اپوزیشن حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بھی سینیٹ الیکشن کی تاریخ دہرائی گئی لیکن اس بار یوسف رضا گیلانی نشانہ بنے اور حکومتی اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی فتح سے ہمکنار ہوئے۔

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد ہوئے جس کی وجہ سے یوسف رضا گیلانی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومت کو 47 اور اپوزیشن کو 51 سینیٹرز کا ساتھ حاصل تھا لیکن یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد ہونے کی وجہ سے صادق سنجرانی جیت گئے۔

Related Posts