اسلام آباد میں فائرنگ، سابق چیئرمین سینیٹ کا بیٹا زخمی، اسپتال منتقل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد میں فائرنگ، سابق چیئرمین سینیٹ کے بیٹے زخمی، اسپتال منتقل
اسلام آباد میں فائرنگ، سابق چیئرمین سینیٹ کے بیٹے زخمی، اسپتال منتقل

اسلام آباد: تھانہ کوہسار کی حدود میں واقع سیکٹر ای سیون میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے صاحبزادے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سابق چیئرمین سینیٹ نئیر حسین بخاری کے بیٹے جرار بخاری اپنے دوستوں کے درمیان کسی مسئلے پر جرگہ کر رہے تھے کہ اچانک کسی بات پہ جھگڑا شروع ہوگیا۔

جھگڑے کے دوران جرگے میں موجود ایک شخص نے فائرنگ شروع کردی جس کی زد میں آکر نئیر بخاری کے بیٹے جرار بخاری اور ملک متین ولد ملک مبین نامی شخص زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی،شہیدانسپکٹرکیلئے نازیباالفاظ کااستعمال،پولیس نے سوشل میڈیاصارف کو گرفتارکرلیا

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ملک متین کو پولی کلینک جبکہ نئیر بخاری کے بیٹے کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Related Posts