علی گُل پیر نے ’ تیرا جسم ، میری مرضی‘ گانا ریلیز کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علی گُل پیر نے ’ تیرا جسم ، میری مرضی‘ گانا ریلیز کر دیا
علی گُل پیر نے ’ تیرا جسم ، میری مرضی‘ گانا ریلیز کر دیا

پاکستان کے معروف اداکار، گلوکار، کامیڈین علی گُل پیر کی جانب سے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر گانا  ’تیرا جسم، میری مرضی‘ سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

علی گُل پیر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عورت مارچ سے مشہور ہونے والا متنازع سلوگن ’میرا جسم، میری مرضی‘ پر بنایا گیا گانا ’تیرا جسم میری مرضی‘ جاری کیا گیا ہے۔

علی گُل پیر کے اس گانے پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ نا شروع ہو گئے ہیں۔

علی گُل پیر کی جانب سے یہ گانا کل یعنی بروز پیر کو منائے جانے والے عورتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شاہین آفریدی کا شاہد آفریدی کی نیک خواہشات پر شکریہ کا اظہار

علی گُل پیر کے گا نے ’تیرا جسم، میری مرضی‘ کی ویڈیو اور بول کے ذریعے گھروں میں ہونے والے عورتوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائی گئی ہے۔

علی گُل پیر کی جانب سے اپنے گانے میں گزشتہ سال ایک متنازع بیان دینے پر  پاکستان کے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر پر طنز بھی کیا گیا ہے۔

Related Posts