دوسری شادی نہ کرانے پر دلبرداشتہ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Youth climbs electric pole

سکھر:دوسری شادی کا خواہشمند شخص وعدے کے مطابق شادی نہ کرانے پر دوسری مرتبہ کھمبے پر چڑھ گیا، اہل خانہ کی منت سماجت، نوجوان شادی کے مطالبے پر ڈٹ گیا۔

سندھ کے شہر پنو عاقل کے قریب نوجوان حنیف دستی شادی نہ کروانے پر احتجاجاً ایک مرتبہ پھر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ہے، کھمبے پر چڑھنے والے شخص کو اتارنے کی کوشش جاری ہے۔

پول پر چڑھنے والے حنیف سے رشتہ داروں کی نیچے اترنے کی منت سماجت کررہے ہیں، رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ حنیف چار ماہ پہلے بھی کھمبے پر چڑھ گیا تھا جسے پولیس نے اتار کر حراست میں لے لیا تھا۔

مزیدپڑھیں: کورنگی میں مقابلہ، ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد اعظم گنجاہلاک، اسلحہ برآمد

رشتے داروں نے بتایا کہ وعدے کے مطابق شادی نہ کرانے پر حنیف دوبارہ کھمبے پر چڑھ گیا۔خیال رہے کہ 7نومبر کو بھی حنیف کھمبے پر چڑھ گیا، حنیف تھا کا کہنا تھا کہ بھائی مجھے شادی کرنے نہیں دے رہے ہیں۔

کھمبے پر چڑھنے والا شخص پہلی بیوی کو طلاق دے چکا ہے، دوسری شادی کرنے کا خواہشمند حنیف تین بچوں کا باپ ہے۔

Related Posts