شیر شاہ پل کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق، 2 بچے زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں تیزآندھی اور بارش، مختلف حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
کراچی میں تیزآندھی اور بارش، مختلف حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ پل کے قریب افسوس ناک واقعہ پیش آیا، ڈمپر کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی بچوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ قانونی کارروائی کے بعد واقعہ کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے میاں بیوی اور بچے موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ حادثہ پیش آیا۔حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اورنگی ٹاؤن 10 نمبر کے رہائشی تھے۔

مقتولین کی شناخت فہیم اور رضوانہ کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی ہونے والی 3 سالہ جنت اور 2 سالہ بلال معمولی زخمی ہیں، پولیس ذرائع کے مطابق ڈمپر کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی،ایک پولیس اہلکار قتل، 1 شہری لڑائی ،دوسراحادثے میں مارا گیا،میاں بیوی کی لاشیں برآمد

Related Posts