بلوچستان: پی بی 20 پشین تین کا ضمنی انتخاب، پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار کو برتری حاصل  

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں حلقہ این اے 249 کاضمنی انتخاب،10امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع
کراچی میں حلقہ این اے 249 کاضمنی انتخاب،10امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

سندھ اور بلوچستان کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے ہونے والی پولنگ کے  بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ مختلف پولنگ اسٹیشنز سے نتائج کے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ابھی تک کی اطلاعات کے بلوچستان کے حلقہ پی بی 20 پشین تین کے ابتدائی نتائج کے مطابق پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار عزیزاللہ آغا کو برتری حاصل ہے۔ بی اے پی کے امیدوار عصمت اللہ دوسرے نمبر پر ہیں۔

اب تک کی معلومات کے مطابق تحریک انصاف ہر حلقے سے شکست کھاتی نظر آرہی ہے۔

یاد رہے کہ 2018ء کے عام انتخابات میں بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 پشین 3 سے جے یو آئی (ف) کے سید فضل آغا منتخب ہوئے تھے تاہم ان کے انتقال کے باعث یہ نشست خالی ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ امیدواروں کی جانب سے کئی پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل سست ہونے کے الزام لگائے گئے تاہم  مجموعی طور پر کوئی بڑا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس 43 سانگھڑ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی واضح اکثریت سے کامیاب

Related Posts