پاکستان کرکٹ کے اولین سکھ کرکٹر مہندر پال سنگھ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کرکٹ کے اولین سکھ کرکٹر مہندر پال سنگھ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے
پاکستان کرکٹ کے اولین سکھ کرکٹر مہندر پال سنگھ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

لاہور: پاکستان کے ایک سکھ کرکٹر مہندر پال سنگھ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔ مہندر پال کو اسسٹنٹ مینجر کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

پشاور زلمی کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے مہندر پال سنگھ کو پشاور زلمی کا اسسٹنٹ منیجر مقرر کیا گیا ہے۔

لاہور میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے مہندر پال سنگھ سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ مہندر پال سنگھ کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اس موقعے پر بات چیت کرتے ہوئے مہندر پال سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ پشاور زلمی کی ٹیم کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔

مہندر پال سنگھ کا شمار پاکستان کے اولین سکھ کرکٹرز میں ہوتا ہے اور وہ پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ میں ان ایکشن رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مکس مارشل آرٹس مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

Related Posts