سجل علی اور احد رضا میر کے دبئی میں سیرسپاٹے، ویڈیونے دھوم مچادی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سجل علی اور احد رضامیر نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا
سجل علی اور احد رضامیر نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا

دبئی:شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی خوبصورت اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی دبئی میں بوٹ سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے اْن کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

معروف اداکارہ سجل اور اداکار و گلوکار احد رضا میر کی جانب سے انسٹا گرام پر نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ دبئی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے گھومتے پھرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

وائرل تصاویر اور ویڈیو میں سجل اور احد رضا میر نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں اور دونوں ہی اپنے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب تعریفیں بھی بٹور رہے ہیں۔

معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی سکارف میں ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ صحرا میں دبئی کی سردی اور سورج کی روشنی انجوائے کرتی نظر آ رہی ہیں۔

احد رضا میر اور سجل علی کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصاویر اور ویڈیو پر اب تک مداحوں کی جانب سے ہزاروں لائیکس اور تعریفی، دعائیہ کمنٹس آ چکے ہیں۔

Related Posts