ممبئی:بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 7 کی فاتح اداکارہ و ماڈل گوہر خان اور معروف ٹک ٹاکر زید دربار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
دونوں کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہورہے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑے نے گزشتہ روز ممبئی میں رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں نکاح کیا۔
View this post on Instagram
A post shared by ???????????????????????????????????????? (@gauaharkhan_love_)
گوہر خان اور زید دربار کی شادی کی تقریب کا انعقاد بھی ممبئی میں منعقد کیا گیا۔گوہر خان اور زید دربار کے نکاح سے متعلقہ تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اْن کے فین پیجز کی جانب سے شیئر کیا جارہا ہے۔
دونوں کی جانب سے وائرل تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بالی ووڈ خوبصورت جوڑی عروسی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ گوہر خان کے شوہر زید دربار بھی شیروانی میں دلکش نظر آرہے ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by ???????????????????????????????????????? (@gauaharkhan_love_)