سندھ بار کونسل کے الیکشن ، ووٹنگ کا سلسلہ جاری، وکلاء پرجوش

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

voting continues in Sindh Bar Council elections

کراچی :ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے سندھ بار کونسل کے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ واپس لئے جانے کے بعد آج الیکشن میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اوروکلاء کی جانب سے بھرپور جوش و خروش پایا جارہا ہے۔

کورونا کی وجہ سے سندھ بار کونسل کے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم سندھ بار کونسل کے انتخابات کے معاملے میں ایڈووکیٹ جنرل نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا جس کے بعد سندھ بار کونسل کے انتخابات آج ہورہے ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ بار اور کراچی بار کے وکلاء کی ایڈووکیٹ جنرل سندھ وکلا کے وفد سے ملاقات ہوئی ، وکلا رہنما نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو بتایا کہ تمام تیاریاں مکمل کر لی اب الیکشن ملتوی نہ کریں۔

مزید پڑھیں:پاکستان اسٹیل کے ساڑھے 4 ہزار ملازمین نوکریوں سے برطرف

الیکشن میں ایس او پیز پر مکمل عملدارمد کریںگے جس پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے الیکشن 28نومبر کو کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی،کورونا وائرس کے باعث انتخابات ملتوی کئے تھے۔

Related Posts