کشمالہ طارق 31 اکتوبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائینگی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Kashmala Tariq to tie the knot with Islamabad-based businessman on Oct 31

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین کشمالہ طارق 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں مقیم ایک تاجر وقاص خان سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

شادی کے انتظامات روایتی تقریبات سے مختلف ہیں ، اس شادی میں 29 اکتوبر کومحفل میلاد کا اہتمام ،30 اکتوبر کوقوالی اور 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں شادی کا اہتمام کیا جائے گا۔

کشمالہ طارق کے دوست، احباب اور اہل خانہ نے ان کے اور ان کی شریک حیات وقاص خان کے لئے لاہور میں ڈھولکی کی تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

کشمالہ طارق کے اہل خانہ اور دوست احباب زندگی کے ایک نئے سفر پر نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:شادی سے انکار پر بھارتی اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، اسپتال منتقل

واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ڈھولکی کی تقریب میں کشمالہ طارق کے ڈانس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جسے لوگوں نے بہت پسند کیا تھا۔

Related Posts