حکومت نے اپنی نا اہلیوں کو چھپانے کے لئے اداروں کو ڈھال بنا یا، مصطفی کمال

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت نے اپنی نا اہلیوں کو چھپانے کے لئے اداروں کو ڈھال بنا یا، مصطفی کمال
حکومت نے اپنی نا اہلیوں کو چھپانے کے لئے اداروں کو ڈھال بنا یا، مصطفی کمال

کراچی: پاک سر زمین پارٹی ے کراچی کا ماسٹر پلان بنانے اور تمام اختیارات میئر کو دینئے کا مطالبہ کردیا،سید مصطفے کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ملک میں خود بحران پیدا کیا ہے

انہوں نے کہا کہ اس کا خمیازہ عام آدمی بھگت رہا ہے حکومت نے اپنی نا اہلیوں کو چھپانے کے لئے اداروں کو ڈھال بنا رہے ہیں گلے سڑھے نظام سے کچھ حاصل نہیں ھوگا وزیراعظم کا اپوزیشن سے بات کرنا حرام ہے تو سینٹ کا ووٹ پھر کیسے ھلال ہے کراچی کی تقسیم سندھ کی تقیم ہے 8 نومبر کو ہر مکتبہ فکر کے لوگ ایک جھنڈے تلے جمع ھونگے۔

وائس آف کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا سید مصطفے کمال کا کہنا تھا کہ بے روگاری مہنگاء ملک کے بدترین دور میں ہے غریب کے لئے مرنا مشکل ہوگیا ہے.

کسی کو مسائل حل کرنے کی پرواہ نہیں تمام ذمہ داری وزیراعظم پر ہے پی ٹی ائی کا دوران الیکشن جو ایجنڈا تھا اج بھی اسی بیانیے پر ہیں کہیں گورننس نظر نہیں اتی حکومت نے اپنی نا اھلیوں کو چھپانے کے لئے اداروں کو ڈھال بنا رہی ہے

انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کو چور گرداننے میں جیلوں میں ڈال دیا گیا دعواہ کیا جارہا تھا کہ لوٹی ہوئی رقم واپس لینگے کچھ نہیں مل رہا ملک میں حالیہ بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں اپوزیشن سے بات کو حرام قرار دینے والے سینٹ کے ووٹ کو کیسے ھلال قرار دے رہے ہیں۔

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم شروع سے کہتے ارہیہیں کہ کراچی کو بھیک نہیں اس کا حق چاہئیے ہمیں پہلے بھی کوئی امید نہیں تھی ارمی چیف سے امید بندھی تھی اب کراچی کا حل صرف اپ کے پاس ہے کراچی کی تقسیم سندھ کی تقسیم ہے ہم وسائل کی تقسیم اور مسائل کا حل چاہتے ہیں اج پی ایس کے چار امیدوار گلگت بلتستان کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

Related Posts