سری لنکن پریمیئرلیگ، وہاب ریاض سلمان خان کی فرنچائزمیں شامل ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سری لنکن پریمیئرلیگ، وہاب ریاض سلمان خان کی فرنچائزمیں شامل ہوگئے
سری لنکن پریمیئرلیگ، وہاب ریاض سلمان خان کی فرنچائزمیں شامل ہوگئے

لاہور:سری لنکن پریمیئرلیگ میں پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز کینڈی ٹسکرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔سلمان خان کی فیملی نے سری لنکن پریمیئر لیگ کی ٹیم خرید لی۔

پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز کینڈی ٹسکرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے، یہ ٹیم سلمان کے بھائی کے نام سے رجسٹرڈ کمپنی سہیل خان انٹرنیشنل نے خریدی ہے، ٹورنامنٹ آئندہ ماہ شروع ہوگا۔

سہیل خان کے مطابق سری لنکن پریمیئر لیگ میں کئی اسٹار کرکٹرزموجود ہوں گے، شائقین بڑی بے تابی سے سنسنی میچز کے منتظرہیں، کینڈی ٹسکرز کا اسکواڈ متوازن ہے، کرس گیل کو کرکٹ کا باس کہا جاتا ہے۔

کوشل پریرا جیسے سری لنکن اسٹار کیساتھ میچ ونرز وہاب ریاض اورلیام پلنکٹ بھی موجود ہیں، کوشل مینڈس اورنوآن پرادیپ بھی تہلکہ خیز کارکردگی دکھا سکتے ہیں، اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے سلمان خان ہرمیچ میں نظرآئیں گے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Related Posts