اورماڑا میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید 14 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Funeral prayers offered for 14 Ormara martyrs

اورماڑا :مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید14 افراد کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد میتوں کو ان کے آبائی علاقوں میں بھیج دیا گیا۔

گزشتہ روز او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 7 جوان اور کمپنی کے 7 گارڈ شہید ہوئے تھے۔

شہداء کی نماز جنازہ جمعہ کی صبح ضلع لسبیلہ میں ادا کی گئیٗایف سی بلوچستان کے سینئر عہدیداروں نے آخری رسومات میں شرکت کی۔

اس موقع پر وزیر داخلہ غیاث اللہ لانگو نے کہا کہ حملے کے دوران حملہ آور وں نے راکٹ لانچر اور ہیوی مشین گن کا استعمال کیا، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

مزید پڑھیں:مستقبل کی جنگوں میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بہترین تربیت لازم ہے، سپہ سالار

ان کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی سازش کررہے ہیں، ہم اپنے اتحاد اور اتفاق سے ہر سازش کو ناکام بنادینگے۔

Related Posts