نیشنل ٹی ٹوئنٹی، سنٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کپ سے دستبردار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی، سنٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کپ سے دستبردار
نیشنل ٹی ٹوئنٹی، سنٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کپ سے دستبردار

سنٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ گردن میں تکلیف کی شکایت کے باعث قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ کی دستبرداری کا فیصلہ انجری کے باعث کیا گیا، ان کی جگہ وقاص مقصود سنٹرل پنجاب ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل ان کی انجری کا بغور معائنہ کرے گا۔

سربراہ میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ ہمارا اثاثہ ہیں اورہم نے انہیں بہت احتیاط سے استعمال کرنا ہے۔

ڈاکٹر سہیل سلیم کے مطابق جیسے ہی نسیم شاہ نے تکلیف کا اظہار کیا ، انہیں فوری طور پر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار کرکے لاہور طلب کر لیا گیا تاکہ طبی معائنہ کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: انجری سے چھٹکارا دلانے میں سارا کریڈٹ والدہ کو جاتا ہے،نسیم شاہ

Related Posts