فرانس اور اٹلی میں شدید سیلاب سے 12 افراد ہلاک،20لاپتہ ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فرانس اور اٹلی میں شدید سیلاب سے 12 افراد ہلاک،20لاپتہ ہوگئے
فرانس اور اٹلی میں شدید سیلاب سے 12 افراد ہلاک،20لاپتہ ہوگئے

پیرس:فرانس کے جنوب مشرقی اور اٹلی کے شمال مغربی علاقوں میں ریکارڈ توڑ بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔سیلاب میں ریسکیو ٹیموں کو لوگوں کی تلاش میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اب تک پانی سے جو لاشیں نکالی گئی ہیں حکام کو ان کی شناخت میں دشواری پیش آ رہی ہے۔کیونکہ لاشیں گل چکی ہیں۔شناخت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے کم از کم 12 لوگوں کی ہلاکت کی تصدیق کی جبکہ مزید بیس افراد ابھی لاپتہ ہیں۔ جن کی تلاش کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

پہاڑی علاقوں میں جمعے اور ہفتے سے جاری سیلاب میں ریسکیو ٹیموں کو لوگوں کی تلاش میں کافی مشکلات کا سامنا ہے اور اب تک پانی سے جو لاشیں نکالی گئی ہیں حکام کو ان کی شناخت میں دشواری پیش آ رہی ہے۔

Related Posts